سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED)
  • Reads 7,702
  • Votes 497
  • Parts 13
  • Reads 7,702
  • Votes 497
  • Parts 13
Ongoing, First published May 15, 2020
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔
وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔
انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔
وہ بھاگنا چاہتی تھی۔
وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ 
وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ 
اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔
وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ 

اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔!

وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ 
جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔
وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ 
وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ 
وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ 
اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔
All Rights Reserved
Sign up to add سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) to your library and receive updates
or
#10short
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
"الطريق الصعب" cover
"محبتوں کا سفر تم سے ہی" cover
تصور بقلم نازش منیر cover
پاداشِ عمل cover
میں لڑکی عام سی(مکمل) cover
کسبِ حیات بقلم ضوءساطع cover
The land I would die For cover
If BTS Members Belong To Desi Family  😂😏 cover
Mohabbat Tum He Se Hai cover
اذیت خوگر cover

"الطريق الصعب"

35 parts Ongoing

"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~