والدین کے ظلم کی بِنا پر۔۔
سفّاک معاشرے کا نشانہ بنی ولی کی ذات۔۔
ایک درد بھری کہانی۔۔
ٹوٹے بکھرے وجود کی کہانی۔۔
ولی اور امل کی کہانی۔۔
حصارِ یار کی کہانی۔۔ 💔
یہ کہانی ہے ایک مشرقی لڑکی کی جو اس بے رحم معاشرے سے لڑ کر کسی کی زندگی کو سنوارنے کی کوشش کرتی ہے - ایک ایسی لڑکی جو اپنی محبت کے لیے سب سے لڑ جاتی ہے - جو ایک ہارے ہوۓ انسان کو زندگی کی طرف لاتی ہے -
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اس بے رحم معاشرے سے مایوس ہو اپنے آپ کو چار دیواری میں بند کر لیتا ہے - جس کو برے وقت میں اپنے چھوڑ جاتے ہیں لیکن پھر ایک لڑکی ہوا کے جھونکے کی طرح اسکی زندگی میں آتی ہے -
کیا وہ اسکا اعتبار کر پاۓ گا ؟
کیا وہ اسکو زندگی کی طرف واپس لا پای گی ؟
السلام ُعلیکم ! پیارے ریڈرز - امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے - میرے پہلے دو ناولز کے لیے آپ سب کے پیار کا بہت شکریہ - یہ میرا تیسرا ناول ہے جس آپ کو آپ کے ووٹز کی ضرورت ہوگی - امید آپ کو میری تیسری کوشش پسد آۓ گی -