باب # 7 :-
خوبصورت بندھن
نئے نئے بندھن بندتے ہیں ،
نئے نئے لوگ ملتے ہیں ،
روز کیے رشتے بنتے ہیں ،
پر ایک رشتہ میرا رب بناتا ہے ،
دو نامحرموں کو ایک دوسرے کا محرم بناتا ہے ،
دو انجان لوگوں کو اک دوسرے کا ۔۔
ہم راز ،
ہم رائی ،
ہمسفر بناتا ہے
(شازمہ عامر )
نکاح کے بعد مایوں کی رسمیں ادا کی گئی ۔
ہبہ کو لاکے حارث کے ساتھ بیٹھایا گیا ۔
ہبہ اس وقت گھونگھٹ میں مجود تھی ۔ہبہ کے بیٹھتے ہی حارث نے ہلکی آواز میں سلام کیا ۔ ہبہ اتنی گھبرائی ہوئی تھی کہ جواب ہی نہ دے پائی ۔
زر گل نے رسم شروع کی ۔ سب سے پہلے دونوں کو گھانا باندھا اور رسم ادا کی ۔ پھر باری باری سب رسم ادا کرتے گئے ۔
زرمین ہبہ کے پاس ہی ٹھال پکڑے کھڑی تھی جس میں ۔
ابٹن ، مہندی ، تیل اور مٹھائی رکھی ہوئی تھی ۔
YOU ARE READING
اُسکی آنکھوں مِیں مِیرا عکس تھا۔
General Fictionپیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند...