مندرجات کا رخ کریں

علمی

ویکی لغت سے

عِلْمی {عِل می} (عربی)

ع ل م، عِلْم، عِلْمی

عربی زبان سے مشتق اسم علم کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگا کر علمی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1940ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

معانی

[ترمیم]

1. علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا۔

"وہ علمی خلا کسی حد تک پُر ہو جائے جو روز بروز وسیع ہوتا جارہا ہے۔"، [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

scientific; literary; doctrinal; theoretical

مرکبات

[ترمیم]

عِلْمی تَبَحُّر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1986ء، قومی زبان، کراچی، فروری، 4 )

مزید دیکھیں

[ترمیم]


فارسی

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

علمی

  1. علمی