مندرجات کا رخ کریں

آڑی

ویکی لغت سے

آڑی{1} {آ ڑی} (سنسکرت)

آورک آڑا آڑی

سنسکرت زبان میں اصل لفظ آورک ہے اور اردو زبان میں داخل ہو کر آڑا مستعمل ہوا اور اردو قواعد کے مطابق الف گرا کر ی لگانے سے آڑی بطور تانیث مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1697ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مؤنث - واحد)

جنسِ مخالف: آڑا {آ ڑا}

جمع: آڑْیاں {آڑ یاں}

جمع غیر ندائی: آڑْیوں {آڑ یوں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

آڑا کی تانیث، ٹیڑھی، ترچھی۔

"اس میں ٹانگ کی حرکت آڑی ..... یا عرضی طور پر ممکن ہے۔" [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

dim. of ara

مترادفات

[ترمیم]

تِرْچھی کَج ٹیڑھی

مرکبات

[ترمیم]

آڑی مانْگ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
     1  ^ ( 1967ء، بنیادی حشریات، 38 )