سورہ بقرہ
Appearance
(البقرہ سے رجوع مکرر)
الفاتحہ → بقرہ ← آل عمران | |
---|---|
فائل:Albaqara.PNG | |
دور نزول | مدنی |
نام کے معنی | گائے |
عددِ سورت | 2 |
عددِ پارہ | 1، 2، 3 |
زمانۂ نزول | مدنی زندگی کا ابتدائی دور (بیشتر حصہ) |
اعداد و شمار | |
تعداد آیات | 286 |
سجود | کوئی نہیں |
سورۂ بقرہ قرآن کی دوسری اور سب سے لمبی سورۃ ہے۔ اس کی 286 آیات ہیں اور قرآن کے پہلے پارے کی اولین سات چھوڑ کر باقی تمام آیات، دوسرا پارہ مکمل طور پر اور تیسرے پارے کا بڑا حصہ اسی سورۃ پر مشتمل ہے۔ قرآن کی مشہور آیت الکرسی بھی اسی سورۃ کا حصہ ہے اور تیسرے پارے میں آتی ہے۔ اس سورت میں بہت سے اسلامی قوانین وضع کیے گئے ہیں۔ بقرہ کے لفظی معنی "گائے" ہیں۔
سورہ بقرہ سے متعلق
[ترمیم]فضائل و روایات اسلامی
[ترمیم]مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]پچھلی سورہ: الفاتحہ
|
سورہ 2
|
اگلی سورہ: آل عمران
|
[[File:Sura2
.pdf|70px|عربی متن]] | ||
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]