جنسی منقولہ امراض
Appearance
(STD سے رجوع مکرر)
اس کا عنوان خود ساختہ ہے جو اردو ویکیپیڈیا پر بالاتفاق ممنوع ہے۔ براہ کرم اسے موزوں عنوان کی جانب منتقل کرنے میں ہمارا تعاون فرمائیں، ممنون!
ایسے مزید مضامین کے لیے یہ زمرہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
جنسی منقولہ امراض وہ امراض (diseases) یا عداوی (infections) ہیں کہ جن کا جسم میں داخل ہونے، سرایت کرنے یا پھیلنے کا امکان جفت گیری (sexual contact) کے ذریعے زیادہ ہوتا ہے۔ جفت گیری کی فطری اور غیر فطری تمام اقسام اور اس عمل کے دوران میں خارج ہونے والی رطوبتیں (بشمول خون) ان امراض کا موجب بن سکتی ہیں۔
پیچیدگیاں[ترمیم]
علامات و اشارات[ترمیم]
فہرست جنسی امراض و ملوث خورد نامیے (جراثیم)[ترمیم]ذیل میں ان امراض کے نام دیے گئے ہیں جو جنسی منقولہ امراض کے زمرے میں آتے ہیں اور پھر ان کے سامنے --- (بریکیٹ میں) اس بیماری کا موجب بننے والے خورد نامیوں (microorganisms) کا نام درج کیا گیا ہے یہ تمام خورد نامیے STD میں ملوث ہونے والے عوامل (agents) میں شمار ہوتے ہیں۔
|