مندرجات کا رخ کریں

سیریئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Cerium سے رجوع مکرر)
58 پریزیوڈیمیئمسیریئم مکتوم
-

Ce

Th
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Ce ،58 ،سیریئم
کیمیائی سلسلے lanthanides
گروہ, دور, خانہ n/a, 6, f
اظہار چاندی کی سفید
جوہری کمیت 140.116 (1)گ / مول
برقیہ ترتیب [Xe] 4f1 5d1 6s2
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 19, 9, 2
طبیعیاتی خواص
حالت ٹھوس
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) 6.770 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر 6.55 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 1068 ک
(795 س، 1463 ف)
نقطۂ ابال 3716 ک
(3443 س، 6229 ف)
حرارت ائتلاف 5.46 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 398 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 26.94 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 1992 2194 2442 2754 3159 3705
جوہری خواص
قلمی ساخت cubic face centered
تکسیدی حالتیں 3, 4
(mildly اساس oxide)
برقی منفیت 1.12 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
اول:  534.4  کلوجول/مول
دوئم:  1050  کلوجول/مول
سوئم:  1949 کلوجول/مول
نصف قطر 185  پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب کوئی معلومات نہیں
برقی مزاحمیت (r.t.) (β, poly) 828 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 11.3 و / م / ک
حرارتی پھیلاؤ (r.t.) (γ, poly)
6.3 µm/(m·K)
رفتار آواز (باریک سلاخ) (20 س) 2100 م/سیکنڈ
ینگ معامل (γ form) 33.6 گیگاپاسکل
معامل قص (γ form) 13.5 گیگاپاسکل
معامل حجم (γ form) 21.5 گیگاپاسکل
پوئسون نسبت (γ form) 0.24
موس سختی 2.5
ویکیر سختی 270 میگاپاسکل
برینل سختی 412 میگاپاسکل
سی اے ایس عدد 7440-45-1
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: سیریئم کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
134Ce syn زیپٹو سیکنڈ ε 0.500 134La
136Ce 0.19% 78 تعدیلوں کیساتھ Ce مستحکم ہے
138Ce 0.25% 80 تعدیلوں کیساتھ Ce مستحکم ہے
139Ce syn زیپٹو سیکنڈ ε 0.278 139La
140Ce 88.48% 82 تعدیلوں کیساتھ Ce مستحکم ہے
141Ce syn زیپٹو سیکنڈ β- 0.581 141Pr
142Ce 11.08% > 5×1016 years β-β- unknown 142Nd
144Ce syn زیپٹو سیکنڈ β- 0.319 144Pr
حوالہ جات


سیریئم یا سیریئم ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ce ہے اور جوہری عدد 58 ہے۔ سیریئم ایک نرم اور چاندی کی سفید دھات ہے جو ہوا کے سامنے آنے پر داغدار ہو جاتا ہے۔

نام

انگریزی (سیریئم)

  • سیر = سیرس (بونا سیارہ)
  • یئم = عنصر

اردو (سیریئم)

  • سیر = سیرس (بونا سیارہ)
  • صر = عنصر