5 مئی
Appearance
3 مئی | 4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی |
5 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (اتوار) |
2023 (جمعہ) |
2022 (جمعرات) |
2021 (بدھ) |
2020 (منگل) |
2019 (اتوار) |
2018 (ہفتہ) |
2017 (جمعہ) |
2016 (جمعرات) |
2015 (منگل) |
واقعات
[ترمیم]- 1494ء - کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا
- 1762ء - روس اور پروشیا درمیان سات سالہ جنگ ختم ہوئی۔
- 1912ء - اسٹاک ہوم میں بارھویں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
- 1950ء - تھائی لینڈ کے بادشاہ پھومیپھون ادونیادیت کی تاجپوشی بنکاک کے فاسان تھاکسن ہال میں ہوئی۔
- 2000ء - چاند، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل 25 ڈگری سے بھی کم آسمان کے ایک ٹکڑوں میں اکٹھے ہوئے۔
- 2007 - پاکستان کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کا بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور کی طرف تاریخی سفر
- 2002ء - فرانسیسی صدر ژاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہوئے۔[1]
- 1980ء برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا[1]
- 1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ[1]
- 1948ء پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ[1]
- 1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان[1]
- 1945ء جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیے [1]
- 1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار[1]
ولادت
[ترمیم]- 1818ء - کارل مارکس، معروف جرمن سیاسی فلسفی [1]
- 1916ء - ذیل سنگھ، بھارت کے ساتویں صدر
- 1921ء - آرتھر لیونارڈ اشکالو، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1947ء - محسن نقوی، ذاکر اور اردو کے مشہور شاعر تھے۔
- 1954ء - منوہر لال کھٹر، وزیر اعلیٰ ہرہانہ
- 1971ء - للیتا کنیگنتی، بھارتی خاتون جج
- 1988ء - جیسیکا ڈوبروف، امریکی کم عمر ترین پائلٹ
وفات
[ترمیم]- 311ء - گالیریوس، رومی شہنشاہ
- 1821ء - نپولین، فرانس کے سابق بادشاہ [1]
- 2006ء - صابر براری، اردو نعت، سلام، منقبت، رباعی اور غزل کے شاعر
- 2017ء - لیلا سیٹھ، دہلی ہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1964ء یورپ ڈے منایا جاتا ہے [1]—ایتھوپیا،ہالینڈاور ڈنمارک کی آزادی کا دن( لبریشن ڈے)[1]—مڈوائیوز(دائیوں)کا عالمی دن[1]