3 جی
Appearance
3 جی یا "تیسری نسل" (بانگریزی:3G یا 3-G، باردو: 3ن) ایک لاسلکی محمول ہاتف طرزیات محمول بعید مواصلات کی تیسری نسل (Third Generation) ہے۔ 3G محمولی ابلاغیات اور محمولی آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی محمول ابلاغیات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- فرہنگ: 3G - تیسری نسل لاسلکی ٹیکنالوجیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ javvin.com (Error: unknown archive URL)
- فرہنگ: 3 جی کا تفصیلی جائزہ
- ویری زون، 3G معطیات
ویکی ذخائر پر 3 جی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | محمول آواز رسائی | مابعد |