2ھ
Appearance
(2 ھ سے رجوع مکرر)
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -30ھ -20ھ -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ
|
سال: | -1ھ 0ھ 1ھ - 2ھ - 3ھ 4ھ 5ھ |
2 ہجری اسلامی تقویم کا دوسرا سال ہے، جو 623ء اور 624ء میں منقسم ہے۔
واقعات
[ترمیم]- منگل18 شعبان/14 فروری624ء: تحویل قبلہ۔[1]
- علی بن ابی طالب کی شادی فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہوئی۔
قوانین
[ترمیم]- مسلمانوں کے لیے جہاد فرض قراد دیا گیا۔
- تبدیلی قبلہ، مسلمانوں کے لیے بیت المقدس کی جگہ اب خانہ کعبہ کو قبلہ قرار دیا گيا۔
جنگیں
[ترمیم]غزوات
[ترمیم]سرایا
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- حارثہ بن سراقہ
- ابو سفیان بن حرب
- طالب ابن ابی طالب
- عبد اللہ بن جحش
- یزید بن الحارث
- عاقل بن ابی البکیر
- عمیر بن ابی وقاص
- یزید بن الحارث
- عبیدہ ابن حارث
- عثمان بن مظعون
- صفوان بن بیضاء
- مہجع بن صالح
- عاقل بن ابی البکیر
- سعد بن خیثمہ
- مبشر بن عبد المنذر
- عمير بن الحمام
- رافع بن المعلى
- معوذ بن حارث
- عوف بن الحارث
- رقیہ بنت محمد، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی۔
- ابو جہل،
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ابن العماد الحنبلی : شذرات الذھب، جلد 1، ص 114، ذکر تحت الحوادث السنۃ الثانیہ۔