2021ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
2021ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 2021ء سے ستمبر 2021ء تک ہوا۔ [1][2] اس سیزن میں 13 ٹیسٹ 56 ایک روزہ بین الاقوامی 45 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے منعقد ہونے والے تھے۔ 2019-2021ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون میں انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کے روز باؤل میں ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ 2021-2023ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز اگست 2021ء میں بھارت کے دورہ انگلینڈ کے ساتھ ہوا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019
- ↑ "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 11 جولائی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019
- ↑ "England vs India to kick off the second World Test Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2021