مندرجات کا رخ کریں

11 او کلاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
11 او کلاک
ہدایت کارہومی واڈیا
پروڈیوسربسنت پکچرز
منظر نویسہومی واڈیا
ستارےنڈر نادیہ
جون کاواس
موسیقیچترگپتا
سنیماگرافیآر پی ماسٹر
پروڈکشن
کمپنی
بسنت پکچرز
تقسیم کارایم بی بلی موریا اینڈ سنز
تاریخ نمائش
1948
ملکبھارت
زبانہندی

11 او کلاک 1948 کی ایک ایکشن ہندی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ہومی واڈیا نے کی تھی ۔ [1] اس فلم میں نڈرنادیہ ، جان کاواس ، اتیش سیانی اور آفتاب نے اداکاری کی۔ آسٹن کار ، جو نڈر نادیہ کی فلموں میں باقاعدگی سے شامل کی جاتی تھی تھی ، اسے "آسٹن کی بچی" (آسٹن کی بیٹی) کے نام سے اشامل کیا گیا تھا۔ اس کی موسیقی چترگوپت نے ترتیب دی تھی۔ [2] ہومی واڈیا نے اپنے بھائی جے بی ایچ واڈیا سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے واڈیا موویٹونکو چھوڑ کر بسنت پکچرز کے نام سے اپنی ایک فلمی کمپنی شروع کی تھی۔ [3] انھوں نے ایکشن فلمیں بنانا تھیں ، لیکن انھوں نے کئی ایک داستانی اور افسانوی فلمیں بھی تخلیق کیں۔ ان کے شریک کفیل ایم بی بلیموریا تھے ، جنھوں نے فلم بھی تقسیم کی۔ [4]

کہانی

[ترمیم]

سریش ( جان کاواس ) کو اس کے چچا کی وصیت کے مطابق 1000،000 روپے یا 14000 امریکی ڈالر ورثے میں ملے۔ اس شرط پر کہ وہ شادی کریں گے اور اگلی صبھ 11 بجے تک وکیل کے دفتر پہنچ جائیں گے۔ رقم دوسری صورت میں اس کے کزن ہریش کے پاس جائے گی۔ وہ ہریش سے دلہن ڈھونڈنے میں مدد کرنے کی التجا کرتا ہے ، لیکن اس کی مدد کے بہانے ہریش اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتا ہے۔ لکشمی ( نڈر نادیہ ) اور ٹٹو نامی دوست کی مدد سے ، جس کے پاس آسٹن ہے ، وہ وقت پر پورا انتظام کرتے ہی لیتے ہیں۔

تیاری

[ترمیم]
نڈر نادیہ کا اسکرین شاٹ 11 اوکلاک میں

ہومی واڈیا نے اپنی کمپنی بسنت پکچرز کے بینر تلے 152 فلمیں بنائیں۔ بیشتر افسانوی تھیں اور کئی ایک ایکٹ ایڈونچر فلمیں تھیں جس میں نڈر نادیہ نے کردار ادا کیا تھا۔ اس نے پیسہ بچانے کے لیے ایک ہی سیٹ کا کئی بار استعمال کیا۔ [3] [4]

ڈسکوگرافی

[ترمیم]

فلم کی موسیقی چترا گپتا نے ترتیب دی تھی ، جب کے اس کے گیت راجن نے لکھے تھے۔ [5]

# عنوان کمپوزر گیت نگار
1 "پھولوں کے ہار لائے" چتراگپت راججن
2 "تو کون سے کونے میں" چتراگپت راججن
3 "او آستین کماری" چتراگپت راججن
4 "نظر حسینوں سے ہم" چتراگپت راججن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ashish, Paul Rajadhyaksha, Willemen۔ Encyclopedia of Indian Cinema (1999 ایڈیشن)۔ British Film Institute۔ ص 572, 863, 599۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  2. citwf۔ "Eleven O'Clock"۔ citwf.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27
  3. ^ ا ب Raminder, Ajay Kaur, Sinha۔ Bollyworld: Popular Indian Cinema Through a Transnational Lens۔ SAGE Publications۔ ص 47–48۔ ISBN:978-81-321-0344-8{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  4. ^ ا ب Powerhouse Museum۔ "11 O'Clock"۔ 2016-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27
  5. MySwar۔ "11 O'Clock"۔ myswar.com۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27

بیرونی روابط

[ترمیم]