یزید بن قیس ظفری
Appearance
یزید بن قیس ظفریغزوہ احد میں شامل صحابہ سے ہیں
پورا نسب
[ترمیم]یزید بن قیس بن خطیم بن عدی بن عمرو بن سوید بن ظفر انصای، ظفری: ان کے والد کی کنیت ابو یزید تھی اور قیس مشہور شاعر تھا۔ یہ صحابی احد کی لڑائی کے علاوہ باقی تمام غزوات میں شریک رہے اور احد میں انھیں بارہ زخم آئے تھے۔ حضور ﷺ نے ان کا نام شجاع رکھ دیا تھا یہ صحابی حضرت ابو عبیدہ کی کمان میں جسر کے معرکے میں شہید ہوئے تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ أسد الغابة في معرفة الصحابة، 4/729 عز الدين ابن الأثير، أبو الحسن علي بن محمد الجزري، دار الفكر - بيروت