یاک
Appearance
یاک | |
---|---|
Yak in نیپال، اناپورنا سرکٹ
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
طبقہ: | Artiodactyla |
خاندان: | Bovidae |
جنس: | Bos |
نوع: | B. grunniens |
سائنسی نام | |
Bos mutus | Nikolay Przhevalsky ، 1883|
حمل کی مدت | 258 دن |
خريطة إنتشار الكائن |
|
مرادفات | |
Poephagus grunniens Bos mutus Przewalski, 1883 |
|
درستی - ترمیم |
یاک ایک ممالیہ جانور ہے جو گائے اور بیل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ہمالیہ کے علاقوں بالخصوص پاکستان کے ضلع چترال، گلگت بلتستان، چین، بھارت اور نیپال میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک مضبوط اور بڑے جسم کا جانور ہے اس کی کھال موٹی اور کالے، بھورے اور سفید رنگوں میں ہوتی ہے۔ اس کے سینگ کالے ہوتے ہیں۔ ضلع چترال کے وادی بروغل میں اسے دودھ، گوشت اور مال برداری کے لیے پالا جاتا ہے۔ اور چترال کا روایتی کھیل یاک پولو بھی اس جانور کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے-
تصاویر
[ترمیم]-
ہماچل پردیش میں یاک
-
چین میں یاک
-
تبتی یاک
-
تبت میں یاک کا سنگھار بھی کیا جاتا ہے
-
کسان یاک کے ساتھ 1938
-
آسٹریلیا میں تین سالہ یاک
-
آسٹریلیا میں
-
10 دن کا یاک