مندرجات کا رخ کریں

ہیلن سوزمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
.


ہیلن سوزمن
(انگریزی میں: Helen Suzman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 نومبر 1917ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جرمسٹن [6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 2009ء (92 سال)[7][1][2][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جوہانسبرگ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [4]،  فعالیت پسند [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1978)
 ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنوبی افریقا کی رکن پارلیمنٹ اور نسل پرستی کے خلاف کام سے شہرت پانے والی خاتون۔

سیاست

[ترمیم]

سوزمن پہلے یونائیٹڈ پارٹی اور پھر لبرل پروگریسو پارٹی کی طرف سے رکن پارلیمنٹ رہیں۔ لتھواینیا سے تعلق رکھنے والے ایک یہودی کی بیٹی سوزمن تیرہ سال تک واحد رکن پارلیمنٹ تھیں جنھوں نے علی الاعلان جنوبی افریقہ سفید فام نسل پرست حکومت کی مخالفت کی۔

نسل پرستی کی مخالفت

[ترمیم]

سوزمن پہلی بار انیس سو ترپن میں جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی رکن بنی تھیں اور سفید فام نسل پرست حکومت کے لیے درد سر بنی رہیں۔ سوزمن اکثر افریقی نیشنل کانگریس(اے این سی) کے جزیرہ روبن پر زیر حراست رہنما نیلسن منڈیلا کو ملنے جیل جاتی تھیں۔ منڈیلا اس جزیرے پر اٹھارہ سال قید رہے۔ سوزمن نسل پرست نظام کے خاتمے کے بعد اے این سی کی کمزوریوں پر بھی بیان دیتی رہیں۔ نیلسن منڈیلا نے اپنی یاداشتوں میں لکھا ہے کہ ’اس بہادر عورت کو اپنی کوٹھڑیوں میں جھانکتے ہوئے اور جیل کے احاطے میں چکر لگاتے دیکھنا ایک عجیب اور خوبصورت منظر تھا۔ ہماری کوٹھڑیوں کا چکر لگانی والی وہ پہلی اور واحد خاتون تھیں‘۔

  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Helen-Suzman — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kd3srr — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014842 — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. http://www.iol.co.za/index.php?set_id=1&click_id=13&art_id=nw20090101141706592C488959
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیجISBN 978-1-85743-325-8