ہندوستان میں 1864ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ ولیم تھامس ڈینیسن — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 2 دسمبر 1863ء تا 12 جنوری 1864ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس— گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 12 جنوری 1864ء تا 12 جنوری 1869ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات
[ترمیم]- شملہ برطانوی ہندوستان کا گرمائی دار الحکومت قرار دے دیا گیا۔