ہندوستان میں 1803ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- لارڈ رچرڈ ویلزلی — گورنر جنرل ہندوستان 18 مئی 1798ء تا 30 جولائی 1805ء
- نظام علی خان آصف جاہ دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- بابر علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 ستمبر 1793ء تا 28 اپریل 1810ء
- باجی راؤ دوم — پیشوا مراٹھا سلطنت 6 دسمبر 1796ء تا 3 جون 1818ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1803ء تا 1815ء
واقعات
[ترمیم]- نیپال نے ریاست بھجی پر قبضہ کر لیا جو مسلسل 1815ء تک قائم رہا۔
- رانا رُودر پال بحیثیت بادشاہِ ریاست بھجی تخت نشین ہوا۔