ہاشم آملہ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہون نے اپنی بین الاقوامی ٹیم کے لیے 15 سال تک اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرایا۔[2] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کی ایک اننگز میں بالترتیب 28 اور 27 مرتبہ 100 یا اس سے زیادہ رن بنائے ہیں جسے کرکٹ کی زبان میں سنچری کہا جاتا ہے۔ ۔[3][4] انگلستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی جیوفری بائکاٹ کا کہنا ہے کہ “ان کے بلے بازی کا انداز ایسا ہے کہ گیندبازوں کے لیے بہت کم امید ہی باقی رہتی ہے“ انھوں نے مزید کہا کہ “وہ جس طرح اننگز کے آغاز میں بلے کرتے ہیں ٹھیک اسی طرح اختتام میں بھی کرتے ہیں“۔[5] آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2004ء میں کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میں بھارت کے خلاف کیا تھا۔[6][7] انھوں نے اپنی پہلی سنچری دو سال بعد کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنائی۔[8] انھوں نے اپنا بہترین اسکور 311 ناٹ آوٹ انگلستان کے خلاف اوول، لندن میں 2012ء میں بنایا۔ یہ کسی بھی جنوبی افریقا کے بلے باز کا بہترین اسکور ہے۔ان کے علاوہ کسی بھی جنوبی افریقی بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ کے ایک ہی اننگز میں 300 رن نہیں بنائے ہیں۔[9][10][11] آملہ نے 16 کرکٹ میدانوں پر سنچریاں بنائی ہیں۔[12][13] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 8 مختلف کرکٹ ٹیموں کے خلاف سنچریاں بنائی ہیں جن میں سب سے زیادہ انگلستان کے خلاف 6 سنچریاں لگائی ہیں۔ آملہ نے جنوبی افریقا کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے باز ہیں۔[n 1][14]
آملہ نے اپنے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 2008ء میں بنگلہ دیش کے خلاف چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کیا۔[15] انھوں نے پہلی ایک روزہ سنچری بنگلہ دیش کے خلاف ہی ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ میں بنائی۔[16] ان کا بہترین ایک روزہ اسکور 159 رن ہے جو انھوں نے 2015ء میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف مانوکا اوول، کینبرا میں 2015ء میں بنایا۔[17] ایک روزہ کرکٹ میں ان کا 27 سنچریوں کا ریکارڈ اب تک کسی بھی جنوبی افریقی بلے نے نہیں توڑا ہے۔ انھوں نے 38 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی مقابلے کھیلے ہیں مگر کوئی سنچری نہیں لگائی۔[18] ان کا ٹوئینٹی کرکٹ کا بہترین اسکور 97 ناٹ آوٹ ہے۔[2]
اشارے
[ترمیم]نشان | معنی |
---|---|
* | نانٹ آوٹ رہے |
† | مین آف دی میچ |
‡ | کپتان (کرکٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم۔ |
گیندیں | گیند بازی کا سامنا کیا |
آرڈر۔ | بلے بازی آرڈر |
اننگ۔ | میچ کی اننگز |
ٹیسٹ | اس سیریز میں کھیلے گئے کل مقابلوں کی تعداد |
اسٹرائک ریٹ | اننگرز کے دوران میں اسٹرائک ریٹ |
مقابلہ گاہ | مقابلہ گاہ جنوبی افریقا یا باہر |
تاریخ | مقابلہ کی تاریخ یا ٹیسٹ مقابلہ کا پہلا دن |
ہارا | جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ ہار گئی۔ |
جیتا | جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ جیت گئی۔ |
بلا نتیجہ | ٹیسٹ میچ ڈرا رہا۔ |
(ڈک ورتھ لوئس) | ٹیسٹ میچ کے نتیجہ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس کے مطابق کیا گیا۔ |
ٹیسٹ سنچریاں
[ترمیم]نمبر شمار۔ | اسکور | مخالف | پوزیشن۔ | اننگز۔ | ٹیسٹ | مقابلہ گاہ | H/A/N | تاریخ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 149 | نیوزی لینڈ | 3 | 2 | 2/3 | نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن | ملک میں | 27 اپریل 2006 | بلا نتیجہ | [8] |
2 | 176* | نیوزی لینڈ | 3 | 3 | 1/2 | وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | ملک میں | 8 نومبر 2007 | جیتا | [21] |
3 | 103 | نیوزی لینڈ | 3 | 2 | 2/2 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 16 نومبر 2007 | جیتا | [22] |
4 | 159 | بھارت | 3 | 1 | 1/3 | ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی | مخالف ملک میں | 26 مارچ 2008 | بلا نتیجہ | [23] |
5 | 104* | انگلینڈ | 3 | 3 | 1/4 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | مخالف ملک میں | 10 جولائی 2008 | بلا نتیجہ | [24] |
6 | 112 | بنگلادیش | 3 | 1 | 1/2 | مانگاونگ اوول، بلومفونٹین | ملک میں | 19 نومبر 2008 | جیتا | [25] |
7 | 100 | انگلینڈ | 4 | 3 | 1/4 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 16 دسمبر 2009 | بلا نتیجہ | [26] |
8 | 253*† | بھارت | 3 | 1 | 1/2 | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور | مخالف ملک میں | 6 فروری 2010 | جیتا | [27] |
9 | 114† | بھارت | 3 | 1 | 2/2 | ایڈن گارڈنز، کولکاتا | مخالف ملک میں | 14 فروری 2010 | ہارا | [28] |
10 | 123*†[n 2] | بھارت | 3 | 3 | 2/2 | ایڈن گارڈنز، کولکاتا | مخالف ملک میں | 14 فروری 2010 | ہارا | [28] |
11 | 118* | پاکستان | 3 | 3 | 1/2 | دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی | غیر ملک میں | 12 نومبر 2010 | بلا نتیجہ | [29] |
12 | 140 | بھارت | 3 | 2 | 1/2 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 16 دسمبر 2010 | جیتا | [30] |
13 | 112 | آسٹریلیا | 3 | 4 | 1/2 | نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن | ملک میں | 9 نومبر 2011 | جیتا | [31] |
14 | 105 | آسٹریلیا | 3 | 3 | 2/2 | وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | ملک میں | 17 نومبر 2011 | ہارا | [32] |
15 | 311*† | انگلینڈ | 3 | 2 | 1/3 | اوول (کرکٹ میدان)، لندن | مخالف ملک میں | 19 جولائی 2012 | جیتا | [19] |
16 | 121 | انگلینڈ | 3 | 3 | 3/3 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | مخالف ملک میں | 16 اگست 2012 | جیتا | [33] |
17 | 104 | آسٹریلیا | 3 | 1 | 1/3 | گابا، برسبین | مخالف ملک میں | 9 نومبر 2012 | بلا نتیجہ | [34] |
18 | 196† | آسٹریلیا | 2 | 2 | 3/3 | مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ | مخالف ملک میں | 30 نومبر 2012 | جیتا | [35] |
19 | 110 | نیوزی لینڈ | 2 | 2 | 2/2 | سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ | ملک میں | 11 جنوری 2013 | جیتا | [36] |
20 | 118 | پاکستان | 3 | 1 | 1/2 | زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) | غیر ملک میں | 14 اکتوبر 2013 | ہارا | [37] |
21 | 127* | آسٹریلیا | 5 | 1 | 2/3 | سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ | ملک میں | 20 فروری 2014 | جیتا | [38] |
22 | 139*‡ | سری لنکا | 4 | 1 | 2/2 | سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو | مخالف ملک میں | 24 جولائی 2014 | بلا نتیجہ | [39] |
23 | 208‡† | ویسٹ انڈیز | 4 | 1 | 1/3 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 17 دسمبر 2014 | جیتا | [40] |
24 | 201‡ | انگلینڈ | 3 | 2 | 2/4 | نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن | ملک میں | 5 جنوری 2016 | بلا نتیجہ | [41] |
25 | 109 | انگلینڈ | 3 | 1 | 4/4 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 22 جنوری 2016 | جیتا | [42] |
26 | 134 | سری لنکا | 3 | 1 | 3/3 | وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | ملک میں | 12 جنوری 2017 | جیتا | [43] |
27 | 137 | بنگلادیش | 3 | 1 | 1/2 | سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم | ملک میں | 28 ستمبر 2017 | جیتا | [44] |
28 | 132 | بنگلادیش | 3 | 1 | 2/2 | مانگاونگ اوول، بلومفونٹین | ملک میں | 6 اکتوبر 2017 | جیتا | [45] |
ایک روزہ سنچریاں
[ترمیم]نمبر شمار۔ | اسکور | گیندیں | مخالف | پوزیشن۔ | اانگز۔ | S/R | مقابلہ گاہ | H/A/N | تاریخ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 140† | 135 | بنگلادیش | 1 | 1 | 103.70 | ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ | ملک میں | 9 نومبر 2008 | جیتا | [16] |
2 | 102† | 109 | ویسٹ انڈیز | 1 | 1 | 93.57 | سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا | مخالف ملک میں | 22 مئی 2010 | جیتا (D/L) | [47] |
3 | 129† | 115 | ویسٹ انڈیز | 2 | 2 | 112.17 | ونڈسر پارک (ڈومینیکا)، روسو (شہر) | مخالف ملک میں | 30 مئی 2010 | جیتا | [48] |
4 | 110 | 96 | زمبابوے | 1 | 1 | 114.58 | مانگاونگ اوول، بلومفونٹین | ملک میں | 15 اکتوبر 2010 | جیتا | [49] |
5 | 110 | 103 | زمبابوے | 1 | 2 | 106.79 | سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم | ملک میں | 17 اکتوبر 2010 | جیتا | [50] |
6 | 119*† | 126 | پاکستان | 1 | 1 | 94.44 | دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی | غیر ملک میں | 2 نومبر 2010 | جیتا | [51] |
7 | 116*† | 132 | بھارت | 2 | 1 | 87.87 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 23 جنوری 2011 | جیتا (D/L) | [52] |
8 | 113 | 130 | نیدرلینڈز | 1 | 1 | 86.92 | پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ | غیر ملک میں | 3 مارچ 2011 | جیتا | [53] |
9 | 112 | 128 | سری لنکا | 1 | 1 | 87.50 | بولینڈ پارک، پارل | ملک میں | 11 جنوری 2012 | جیتا | [54] |
10 | 150† | 124 | انگلینڈ | 2 | 1 | 120.96 | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن | مخالف ملک میں | 28 اگست 2012 | جیتا | [55] |
11 | 122†[n 3] | 113 | پاکستان | 2 | 1 | 107.96 | وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | ملک میں | 17 مارچ 2013 | جیتا | [56] |
12 | 100 | 117 | بھارت | 2 | 1 | 85.47 | کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن | ملک میں | 8 دسمبر 2013 | جیتا | [57] |
13 | 109† | 130 | سری لنکا | 1 | 1 | 83.84 | آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو | مخالف ملک میں | 6 جولائی 2014 | جیتا | [58] |
14 | 101 | 102 | سری لنکا | 1 | 2 | 99.01 | پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی | مخالف ملک میں | 9 جولائی 2014 | ہارا | [59] |
15 | 122*† | 132 | زمبابوے | 2 | 1 | 92.42 | کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو | مخالف ملک میں | 17 اگست 2014 | جیتا | [60] |
16 | 119† | 135 | نیوزی لینڈ | 1 | 1 | 88.14 | بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی | مخالف ملک میں | 24 اکتوبر 2014 | جیتا | [61] |
17 | 102 | 115 | آسٹریلیا | 1 | 2 | 88.69 | مانوکا اوول، کینبرا | مخالف ملک میں | 19 نومبر 2014 | ہارا | [62] |
18 | 153* | 142 | ویسٹ انڈیز | 1 | 1 | 107.74 | وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | ملک میں | 18 جنوری 2015 | جیتا | [63] |
19 | 133‡ | 105 | ویسٹ انڈیز | 2 | 1 | 126.66 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 28 جنوری 2015 | جیتا | [64] |
20 | 159† | 127 | آئرلینڈ | 1 | 1 | 125.19 | مانوکا اوول، کینبرا | غیر ملک میں | 3 مارچ 2015 | جیتا | [17] |
21 | 124† | 126 | نیوزی لینڈ | 2 | 1 | 98.41 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 19 اگست 2015 | جیتا | [65] |
22 | 127 | 130 | انگلینڈ | 2 | 2 | 97.69 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 9 فروری 2016 | جیتا | [66] |
23 | 110 | 99 | ویسٹ انڈیز | 1 | 1 | 111.11 | وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر | مخالف ملک میں | 15 جون 2016 | جیتا | [67] |
24 | 154† | 134 | سری لنکا | 2 | 1 | 114.92 | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | ملک میں | 10 فروری 2017 | جیتا | [68] |
25 | 103 | 115 | سری لنکا | 2 | 1 | 89.57 | اوول (کرکٹ میدان)، لندن | غیر ملک میں | 3 جون 2017 | جیتا | [69] |
26 | 110* | 112 | بنگلادیش | 2 | 2 | 98.21 | ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ | ملک میں | 15 اکتوبر 2017 | جیتا | [70] |
27 | 108* | 120 | پاکستان | 1 | 1 | 90.00 | سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ، پورٹ الزبتھ | ملک میں | 19 جنوری 2019 | ہارا | [71] |
نوٹ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ریکارڈ – Combined ٹیسٹ، ODI and T20I records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 4 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012
- ^ ا ب "Hashim Amla"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015
- ↑ "ریکارڈ – ٹیسٹ records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012
- ↑ "ریکارڈ – ODI records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012
- ↑ Marc Higginson (22 جولائی 2012)۔ "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push"۔ BBC Sport۔ 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "Amla more than a bloke with a beard"۔ Sydney Morning Herald۔ 11 دسمبر 2008۔ 5 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2004/05 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2005/06 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ Paul Weaver (22 جولائی 2012)۔ "Hashim Amla is 'overwhelmed' by record-breaking knock for جنوبی افریقا"۔ دی گارڈین۔ 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013
- ↑ Marc Higginson (22 جولائی 2012)۔ "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push"۔ BBC Sport۔ 5 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "Record – ٹیسٹ matches – Batting record – Most runs in an innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "Hasjim Amla – Centuries at home venues"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "Hashim Amla – Centuries at venues outside انگلینڈ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "ریکارڈ / جنوبی افریقا / ٹیسٹ matches / Most hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ بنگلہ دیش، 2007/08 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "ICC Cricket World Cup, 24th Match, Ireland v جنوبی افریقا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2015
- ↑ "Statistics – Statsguru – Hashim Amla – Twenty20 Internationals"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "Hashim Amla ٹیسٹ centuries"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012
- ↑ "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2007/08 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2008: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2009/10: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 2ndٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 1 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 – 3rd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2012/13 – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا in آسٹریلیا ٹیسٹ Series – 3rd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013
- ↑ "نیوزی لینڈ in جنوبی افریقا ٹیسٹ Series – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012
- ↑ "جنوبی افریقا ٹیسٹ Series vs پاکستان – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012
- ↑ "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا 2013/14: جنوبی افریقا v آسٹریلیا – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا 2014: سری لنکا vs جنوبی افریقا – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014
- ↑ "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا 2014/15: جنوبی افریقا v ویسٹ انڈیز – 1st ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2015
- ↑ "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا 2015/16: جنوبی افریقا v انگلینڈ – 2nd ٹیسٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 4 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2016
- ↑ "Archived copy"۔ 23 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016
- ↑ "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 3rd ٹیسٹ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Johannesburg, Jan 12–16, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017
- ↑ "1st ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Potchefstroom, Sep 28 – Oct 2 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017
- ↑ "2nd ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Bloemfontein, Oct 6–10 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 07 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017
- ↑ "Hashim Amla One Day International centuries"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 6 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – 4th ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – تیسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پانچواں ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "ICC Cricket World Cup – 16th match, Group B"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
- ^ ا ب "پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا، 2012/13 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013
- ↑ "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2013/14 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 8 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014– پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 6 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ زمبابوے، 2014 – پہلا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ نیوزی لینڈ، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2014/15 – تیسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013
- ↑ "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015
- ↑ "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 – پانچواں ایک روزہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015
- ↑ "نیوزی لینڈ کا دورۂ زمبابوے and جنوبی افریقا، پہلا ایک روزہ: جنوبی افریقا v نیوزی لینڈ at Centurion, Aug 19, 2015"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015
- ↑ "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، تیسرا ایک روزہ: جنوبی افریقا v انگلینڈ at Centurion, Feb 9, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016
- ↑ "ویسٹ انڈیز Tri-Nation Series, 6th Match: ویسٹ انڈیز v جنوبی افریقا at Basseterre, Jun 15, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016
- ↑ "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، پانچواں ایک روزہ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Centurion, Feb 10, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017
- ↑ "ICC Champions Trophy, تیسرا میچ، گروپ بی: سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا بمقام اوول، 3 جون 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2017
- ↑ "پہلا ایک روزہ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Kimberley, Oct 15 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017
- ↑ "پہلا ایک روزہ (D/N)، پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا at Port Elizabeth, Jan 19 2019"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2019
بیرونی روابط
[ترمیم]- "کرکٹ آرکائیو پر ہاشم آملہ کا پروفائل"۔ CricketArchive
- "یاہو کرکٹ پر ہاشم آملہ کا پروفائل"۔ Yahoo! Cricket