گیارہواں دلائی لاما
Appearance
گیارہواں دلائی لاما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1838ء کانگدنگ |
||||||
وفات | 31 جنوری 1856ء (18 سال) لہاسا |
||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (11 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | بھکھّو ، مصنف [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
گیارہویں دلائی لاما کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصر میں 1838ء میں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انھیں دلائی لامہ کے طور پر نامزد کیا گیا۔ ان کے بال منڈوائے گئے اور انھیں کھیدروپ گستاؤ کا نام دیا گیا۔ 1842ء میں وہ 11 سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی۔ نو عمری میں ان کی تاج پوشی اس وجہ سے متنازع بن گئی کیوں کہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اور سیاسی ذمہ داریاں تھیں جب کہ عمر بہت کم تھی۔ اچانک وہ پوٹلہ پیلس میں 1856ء میں 18 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P255