مندرجات کا رخ کریں

گٹنبرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یوہانس گوٹن برگ — ایک جرمن موجد اور سنار تھا۔ اس نے 1450ء میں پرنٹنگ پریس ایجاد کی اور علم کی دنیا میں ایک انقلاب پیدا کر دیا۔ اس کی ایجاد کی بدولت کتابیں عام آدمی کی رسائی ميں آ گئیں۔ وہ 1398ء ميں جرمن شہر مینز میں پیدا ہوا اور 1468ء میں فوت ہو گیا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔