مندرجات کا رخ کریں

گولڑہ شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دربار حضرت پیر سید مہر علی شاہ صاحب

گولڑہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے نواح میں مارگلہ کی پہاڑيوں کے قريب واقع ايک گاؤں ہے۔ یہ اسلام آباد کی ایک یونین کونسل بھی ہے اس کا موجودہ نمبر 94 ہے سطح سمندر سے 1707 فٹ کی بلندى پر واقع یہ گاؤں قدیم شہر ٹيكسلا سے 17 كلوميٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس گاؤں کی شہرت كا ايک بڑا سبب یہاں قائم پير مہر علی شاہ كا مزار ہے جس کو گولڑہ شریف کہا جاتا ہے۔

قابل ذکر رہائشی

[ترمیم]