مندرجات کا رخ کریں

گریٹا تھونبرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گریٹا تھونبرگ
(سویڈش میں: Greta Tintin Eleonora Ernman Thunberg ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Greta Tintin Eleonora Ernman Thunberg)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جنوری 2003ء (21 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک ہوم [7][5][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسٹاک ہوم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں [10]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ وسواسی اجباری اضطراب [11][12][13]
غذائی بے ترتیبی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر ماحولیات ،  مصنفہ ،  فعالیت پسند [8]،  ماہر ماحولیات [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا [16][17]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ماحولیات [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گریٹا ٹنٹن الیونورا ارن مین تھونبرگ (انگریزی: Greta Tintin Eleonora Ernman Thunberg) (ولادت: 3 جنوری 2003ء) سویڈن سے تعلق رکھنے والی عالمی حرارت بیداری مہم کا حصہ ہے اور ماحولیاتی کی فعال خاتون کارکن ہے۔ دنیا بھر میں اسے ماحولیات کے متعلق بیداری مہم کے لیے شناخت مل چکی ہے۔ وہ بے خوف خطر بولتی ہے اور اس کا لہجہ سپاٹ ہے۔[22][23] وہ عوام کے سامنے، سیاسی لیڈروں کے سامنے اور ایوانوں میں بلا جھجک گفتگو کرتی ہے اور آب و ہوا کی خرابی پر فوراً عمل درآمد کرنے کی کی طرف توجہ دلاتی ہے۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

گریٹا کی ولادت 3 جنوری 2003ء کو اسٹاک ہوم، سویڈن میں ہوئی۔[24][25] والد کا نام سوانتے تھونبرگ ہے اور وہ پیشہ سے اداکار ہیں۔ والدہ کا نام مارلینا ارنمان ہے اور وہ گلوکارہ ہیں۔[26] اس دادا اولوف تھونبرگ ہدایتکار اور اداکار تھے۔[27][28]

دماغی حالت

[ترمیم]

گریٹا کا کہنا ہے کہ انھوں نے 2011ء میں پہلی دفعہ ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں سنا تھا۔ اس وقت وہ 8 برس کی تھی اور اسے یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی تھی کہ اب تک اس کے بارے میں اتنا کم کام کیوں ہوا تھا۔[29] ماحولیات کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر وہ ذہنی تناو کا شکاو ہو گئی۔ اس نے کھانا پینا اور بات چیت کرنا بند کر دیا اور 2 ماہ میں 10 وزن کم ہو گیا۔[30] وہ کئی ذہنی بمیاریوں کا شکار ہوئی جیسے وسواسی اجباری اضطراب وغیرہ۔[29] اپنی پہلی تقریر میں اس نے ماحولیات پر کچھ کرنے کا کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بیماری کی وجہ سے وہ بد گئی اور حسب ضرورت ہی کلام کرتی ہے۔[29]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.ratsit.se/20030103-Greta_Tintin_Eleonora_Ernman_Thunberg_Stockholm/GuWDZ2L8xlCa2h-4dDPN52RIzfAn8-U3u0vesHaFf70
  2. تاریخ اشاعت: 18 دسمبر 2018 — À 15 ans, elle remet les dirigeants mondiaux à leur place! — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2019
  3. عنوان : Den Store Danske Encyklopædi — بنام: Greta Thunberg — Lex ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8313&url_prefix=https://lex.dk/&id=Greta_Thunberg — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020
  4. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=thunberggre — بنام: Greta Thunberg
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031703 — بنام: Greta Thunberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. تاریخ اشاعت: 13 مئی 2021 — Faux : Greta Thunberg n’a pas exhorté les Chinois à cesser d’utiliser des baguettes — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2023
  7. تاریخ اشاعت: 18 دسمبر 2018 — À 15 ans, elle remet les dirigeants mondiaux à leur place! — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2019
  8. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1182074820 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 ستمبر 2024
  9. تاریخ اشاعت: 29 مارچ 2019 — Mein Sohn, der Spießer — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2019
  10. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1178077575597494272
  11. https://www.ft.com/content/4df1b9e6-34fb-11e9-bd3a-8b2a211d90d5
  12. https://blogs.spectator.co.uk/2019/02/whats-behind-climate-change-activist-greta-thunbergs-remarkable-rise-to-fame/
  13. تاریخ اشاعت: 2 نومبر 2021 — The true story of Greta Thunberg, a beacon of sustainability — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  14. The true story of Greta Thunberg, a beacon of sustainability
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191060423 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191060423 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/332709475
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191060423 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. تاریخ اشاعت: 11 دسمبر 2019 — Greta Thunberg is Time's 2019 Person of the Year
  20. https://dx.doi.org/10.1038/D41586-019-03749-0Greta Thunberg is Time's 2019 Person of the Year — اخذ شدہ بتاریخ: 1 ستمبر 2020
  21. BBC 100 Women 2019
  22. "'Is my English OK?': Greta Thunberg's blunt speech to UK MPs"۔ SBS News (بزبان انگریزی)۔ 25 اپریل 2019۔ 30 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2019 
  23. Louise Nordstrom (25 جنوری 2019)۔ "The Swedish teen holding world leaders accountable for climate change"۔ France 24 (بزبان انگریزی)۔ 2 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2019 
  24. "Greta Thunberg's climate campaign"۔ Arctic Portal۔ 21 فروری 2019۔ 20 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  25. Anne-Marie Lobbe (13 دسمبر 2018)۔ "À 15 ans, elle remet les dirigeants mondiaux à leur place!" [At 15, she's putting world leaders in their place!] (بزبان فرانسیسی)۔ Sympatico۔ 18 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  26. Ellyn Santiago (14 دسمبر 2018)۔ "Greta Thunberg: 5 Fast Facts You Need to Know"۔ Heavy.com۔ 7 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2019 
  27. "School Strike for Climate: Meet 15-Year-Old Activist Greta Thunberg, Who Inspired a Global Movement (relevant info at 34:45)"۔ Democracy Now! (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2020 
  28. ^ ا ب پ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  29. Jon Queally (19 دسمبر 2018)۔ "Depressed and Then Diagnosed With Autism, Greta Thunberg Explains Why Hope Cannot Save Planet But Bold Climate Action Still Can"۔ Common Dreams۔ 28 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2020