کیلیفورنیا کالج آف اے ایس یو
Appearance
قسم | نجی جامعہ |
---|---|
قیام | 1952 |
انتظامی عملہ | 47 |
طلبہ | 360 |
مقام | لاس اینجلس، ، United States |
ویب سائٹ | columbiacollege |
کیلیفورنیا کالج آف اے ایس یو (انگریزی: California College of ASU) (ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی) لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ایک نجی جامعہ ہے۔ 2023ء تک یہ کولمبیا کالج ہالی ووڈ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ ریاستہائے متحدہ میں صرف 20 فلمی اداروں میں سے ایک ہے جسے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن اسکولز نے مکمل رکنیت سے نوازا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ California College of ASU۔ "California College of ASU – Explore your dreams -"۔ California College of ASU (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023