کٹ ہرنگٹن
Appearance
کٹ ہرنگٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Christopher Catesby Harington) |
پیدائش | 26 دسمبر 1986ء (38 سال)[1][2][3][4] جنوبی ایکٹون |
رہائش | کیننبری ووسٹرشائر اپسوئچ (2017–) |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | 1.73 میٹر [5] |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما (–2008)[6] |
پیشہ | منچ اداکار ، فلم اداکار ، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][8] |
شعبۂ عمل | فلم تھیٹر ، بعید نُما |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
کرسٹوفر کیٹسبی کٹ ہرنگٹن[9][10] ایک انگریز اداکار ہے۔ وہ ایچ بی او کے ناٹک گیم آف تھرونز میں زون اسنو کے نبھائے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نے کئی فلموں میں بھی کام کیا جن میں ٹیسٹامینٹ آف یوتھ، پومپی، اسپوکس:دا گریٹ گوڈ اور سائیلینٹ ہل:ریویلیشن وغیرہ شامل ہیں۔[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm3229685/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2019
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p43217.htm#i432162 — بنام: Christopher Harington
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=haringtonc — بنام: Kit Harington
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=christopher;n=harington — بنام: Kit Harington
- ↑ https://screenrant.com/kat-harington-net-worth-age-height-everything-know/
- ↑ ناشر: سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما — High Profile Alumni
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/177452366 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/232807267
- ↑ "Kit Harrington"۔ TVGuide.com۔ 2016-04-03 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015
- ↑ "Kit Harington"۔ Yahoo! Movies۔ مارچ 2, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2014
- ↑ Lenny Ann Low (22 مارچ 2014)۔ "Game of Throne's Kit Harington: Man for all seasons"۔ The Sydney Morning Herald۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015
زمرہ جات:
- 1986ء کی پیدائشیں
- 26 دسمبر کی پیدائشیں
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- ایکٹون، لندن کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما کے فضلا
- لندن کے مرد اداکار