کوہ ویسوویوس
Appearance
کوہ ویسوویوس Mount Vesuvius | |
---|---|
کوہ ویسوویوس کا پومپئی سے نظارہ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 1,281 میٹر (4,203 فٹ) |
امتیاز | 1,232 میٹر (4,042 فٹ) |
جغرافیہ | |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | Somma volcano |
آخری خروج | 1944 |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | Walk |
کوہ ویسوویوس (Mount Vesuvius) ((اطالوی: Monte Vesuvio)، (لاطینی: Mons Vesuvius))خلیج ناپولی، اطالیہ میں ناپولی سے تقریبا 9 کلومیٹر (5.6 میل) مشرق میں ایک آتش فشاں ہے۔ 79ء میں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔