مندرجات کا رخ کریں

کوہ ایدا (کریٹ)

متناسقات: 35°13′36″N 24°46′21″E / 35.22667°N 24.77250°E / 35.22667; 24.77250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوہ ایدی سے رجوع مکرر)
کوہ ایدا
کوہ ایدا
بلند ترین مقام
بلندی2,456 میٹر (8,058 فٹ) 
امتیاز2,456 میٹر (8,058 فٹ) [2]
انفرادیت439.94 کلومیٹر (1,443,400 فٹ)
فہرست پہاڑUltra
جغرافیہ
کوہ ایدا (کریٹ) is located in یونان
کوہ ایدا (کریٹ)
مقامکریٹ, یونان

کوہ ایدا (انگریزی: Ida, Idha, Ídhi, Idi, Ita) یا کوہ ایدی (یونانی: Ίδη) جنوبی یونان میں واقع جزیرہ کریٹ کا بلند تر پہاڑ ہے جسے سلوریتیس (انگریزی: Psiloritis; یونانی: Ψηλορείτης, "اونچا پہاڑ") بھی کہا جاتا ہے۔ یونانی دیومالا کے ذریعہ اس پہاڑ کی کافی شہرت ہوئی، اس دیومالا کی رو سے اس پہاڑ میں ایک مقدس غاز ہے جس میں دیوتا زیوس کی پیدائش ہوئی تھی۔

دو پہاڑی چوٹیوں کو 'ایدا پہاڑی' یا 'دیوی کی پہاڑی' کا خطاب حاصل ہے۔ ایک ایدا پہاڑی ترکی میں جبکہ دوسری ایدا پہاڑی جزیرہ کریٹ پر واقع ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]
  1. "Mount Ida, Greece"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015 
  2. ^ ا ب "Europe Ultra-Prominences"۔ Peakbagger.org۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015