کانن دیوی
Appearance
کانن دیوی | |
---|---|
(بنگالی میں: কানন দেবী) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 اپریل 1916ء ہاوڑا |
وفات | 17 جولائی 1992ء (76 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ |
اعزازات | |
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1977) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم |
کانن دیوی (انگریزی: Kanan Devi) (ولادت: 22 اپریل 1916ء - وفات: 17 جولائی 1992ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں۔[3] وہ بھارتی سنیما کے ابتدائی گلوکارائیں میں سے ایک تھیں اور وہ بنگالی سنیما کی پہلی اسٹار کے طور پر مشہور ہیں۔
اعزازات اور پہچان
[ترمیم]کانن دیوی کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری سے نوازا۔ 1976ء میں دادا صاحب پھالکے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0222454/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولائی 2016
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/03d3eb25-b8af-40a7-b6a0-a52c6bb33b79 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ Ashish Rajadhyaksha، Paul Willemen، Professor of Critical Studies Paul Willemen (10 جولائی 2014)۔ Encyclopedia of Indian Cinema۔ Routledge۔ صفحہ: 88۔ ISBN 978-1-135-94318-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015
زمرہ جات:
- 1916ء کی پیدائشیں
- 22 اپریل کی پیدائشیں
- 1992ء کی وفیات
- 17 جولائی کی وفیات
- دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- مغربی بنگال کی اداکارائیں
- مغربی بنگال کے گلوکار
- ہاوڑہ کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں