مندرجات کا رخ کریں

کانتو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Kantō region
関東地方
علاقہ
سرکاری نام
Map showing location of Kantō region within Japan
جاپان میں کانتو علاقہ
Closeup map showing the areas within the Kantō region of Japan
کانتو علاقے کا نقشہ
رقبہ
 • کل32,423.90 کلومیٹر2 (12,518.94 میل مربع)
آبادی (اکتوبر 1, 2010)
 • کل42,607,375
 • کثافت1,300/کلومیٹر2 (3,400/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC 9)

کانتو علاقہ (Kantō region) (جاپانی: 関東地方) ہونشو کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو جاپان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[1] علاقے عظیم ٹوکیو علاقہ سمیت سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. گونما
  2. توچیگی
  3. ایباراکی
  4. سائیتاما
  5. ٹوکیو
  6. چیبا
  7. کاناگاوا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kantō" in Japan Encyclopedia, pp. 478-479، ص 478، گوگل کتب پر