کالکلپن قومی پارک
Appearance
کالکلپن قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ریخریمنگر ہنٹرگیبرگ کا کالکلپن قومی پارک سے نظارہ | |
مقام | شمالی الپس، بالائی آسٹریا |
متناسقات | 47°47′24″N 14°22′25″E / 47.79500°N 14.37361°E |
رقبہ | 20,825 ہیکٹر (51,460 acre) |
سرکاری ویب سائٹ |
کالکلپن قومی پارک (Limestone Alps National Park) شمالی چونا پتھر الپس پہاڑی سلسلے کے اندر ایک قومی پارک ہے، جو آسٹریا کی ریاست، بالائی آسٹریا میں واقع ہے۔ [1] یہ پارک سنہ 1997ء میں قائم کیا گیا تھا۔ نیشنل پارک کے اندر موجود قدیم بیچ کے جنگلات جن کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا تھا، انھیں کارپیتھین اور یورپ کے دیگر خطوں کے ازمنہ قدیم کے بیچ کے جنگلات کے نام سے جانا جاتا ہے، جو ان کی اصلی فطری حالت اور یورپ کے آخری برفانی دور کی ماحولیاتی تاریخ کی گواہی ہے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kalkalpen.at: Nationalpark Kalkalpen (Limestone Alps National Park) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kalkalpen.at (Error: unknown archive URL)− .
- ↑ "Ancient and Primeval Beech Forests of the Carpathians and Other Regions of Europe"۔ UNESCO World Heritage Centre۔ United Nations Educational, Scientific, and Cultural Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-03