کالج
Appearance
دانشگاہ یا کالج (انگریزی: College) ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔
10 2 3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ 2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور 3 تعلیم کو ڈگری یا گریجویشن تعلیم کہتے ہیں۔
اور یہ دانش گاہیں، عام تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تعلیم وغیرہ شعبوں کے ہوتے ہیں۔