مندرجات کا رخ کریں

ڤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڤ کا استعمال

ڤ (تلفظ: وے؛ف سے ماخوذ) کردی ، قمری،وخی زبان کا ایک حرف ہے جس کی آواز انگریزی V جیسی ہے اور یہ اردو زبان میں استعمال نہیں ہوتا کیونکہ اردو میں W اورV کا فرق نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں کو (و) ہی سمجھا جاتا ہے۔ یہ حرف اکثر عربی زبان میں بھی استعمال کیا جاتا ہے خاص طور پر فلسطین میں جب سڑکوں کے عبرانی نام عربی میں نقل حرفی کیے جاتے ہیں۔ مثلاً:

  • Volvo = ڤولڤو (ولوو)
  • Vienna = ڤيينا (ویانا)

جاوی زبان میں اسی حرف کو پ کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڤ ـڤ ـڤـ ڤـ