مندرجات کا رخ کریں

ڈیمناشیوز ایڈ بیسٹیاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیمناشیوز ایڈ بیسٹیاز (انگریزی: Damnatio ad bestias) قدیم روم میں مجرموں کو سزائے موت دینے کا طریقہ تھا۔ اس طریقے میں مجرموں کو کھلے میدان میں بھوکے شیر یا چیتوں کے سامنے ڈال دیا جاتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]