ڈوکری
Appearance
Dokri لب-ئے-دریا | |
---|---|
قصبہ | |
ڈوکری | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
ڈوکری | لاڑکانہ |
دار الحکومت | ڈوکری |
شہر | 13 |
رقبہ | |
• کل | 4 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
بلند ترین مقام | 39 میل (128 فٹ) |
آبادی | |
• کل | ~125,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC 5) |
• گرما (گرمائی وقت) | PDT (UTC 6) |
ٹیلی فون کوڈ | 074 |
ڈوکری (سندھی: ڏوڪري ) ایک شہر ہے جو لاڑکانہ ضلع، سندھ صوبہ، پاکستان میں واقع ہے۔ اور تحصیل ڈوکری کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ شہر واقع ہے 27° 22' 29" N 68° 05' 50" E [2] موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ اسی تعلقہ میں ہیں۔ اس شہر میں لاڑکانہ کیڈٹ کالج، ٹنڈو آدم زرعی یونیورسٹی کا شہید ذو الفقار علی بھٹو زرعی کالج، جانوروں کا ریسرچ سینٹر اور عام تعلیم کے لیے ڈگری کالج موجود ہے۔شہر کے 2ٹاؤن ہیں، تعلقہ میں 13 یونین کونسلیں ہیں شہر کی آبادی 60ہزار سے متجاوز ہے، سوبھو گیان چندانی اور ہاری لیڈر حیدر بخش جتوئی کو تعلق اس تعلقے سے تھا
ڈوکری کے گرد و نواح کے شہر
[ترمیم]یہ وہ شہر ہیں جو ڈوکری کے گرد و نواح میں ہیں۔
- گیریلو (4.3 میلز / 7.0 کلومیٹر N/NW)
- باڈہ (6.0 میلز / 9.7 کلومیٹر SW)
- نصیرآباد (11.6 میلز / 18.7 کلومیٹر W)
- لاڑکانہ (14.1 میلز / 22.8 کلومیٹر N/NE)
- قمبر (16.0 میلز / 25.7 کلومیٹر N/NW)
- رادہن (16.6 میلز / 26.7 کلومیٹر S/SW)
- وارہ (19.0 میلز / 30.6 کلومیٹر W/NW)
- سوبہودیرو (19.2 میلز / 30.9 کلومیٹر E/SE)
- ہنگورجا (22.3 میلز / 36.0 کلومیٹر E/SE)
- میہڑ (22.5 میلز 36.2 کلومیٹر SW)
ذاتیں
[ترمیم]- جتوئی
- عالمانی
- میمن
- جہتیال
- کھوکھر
- کھاوڑ
- جونیجو
- چنا
- سوہو
- سادات
شخصیات
[ترمیم]- مسرور پیرزادو
- انور پیرزادو
-
مقامات
[ترمیم]- الحسینی امام بارگاہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ڈوکری تعلقہ کے یونین منتظم"۔ 07 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2014
- ↑ "Location of Dokri - Falling Rain Genomics"۔ Fallingrain.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2011