مندرجات کا رخ کریں

ڈاکٹر وحید عشرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محقق ، فلسفی ، ماہر اقبالیات ، تعلیم دان ، سابق ڈین اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی

پیدائش

[ترمیم]

1944ء کو پیدا ہوئے ،

تدریس

[ترمیم]

25 اپریل 1973ء تا 1982ء پنجاب یونیورسٹی لاہور میں غالب پروفیسر کے طور پر تدریس کی،

تصانیف

[ترمیم]
  • زمان و مکاں
  • فلسفہ کیا ہے؟
  • جبر و قدر (مجموعہ مقالات)
  • خیر و شر
  • فلسفہ عمرانیات
  • فلسفہ وحدت الوجود
  • خدا : فلسفیوں کی نظر میں
  • روح کیا ہے؟ (مقالات)
  • مقالات فلسفہ
  • فکریات اقبال
  • اقبال فلسفیانہ تناظر میں
  • علامہ اقبال کا نظریہ پاکستان
  • شبلی کی حیات معاشقہ
  • ارمغان ایران
  • مثنوی سحر البیان (مرتب)
  • جمہوریت پاکستان میں
  • مقدمہ شعر و شاعری (مرتب)

وفات

[ترمیم]

2009ء کو لاہور میں وفات پا گئے ،