مندرجات کا رخ کریں

ڈالٹن مک گنٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈالٹن مک گنٹی
(انگریزی میں: Dalton McGuinty ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

24th Premier of Ontario
آغاز منصب
October 23, 2003
Ernie Eves
کیتھلین ون (designate)
Member of the Provincial Parliament
for Ottawa South
آغاز منصب
September 6, 1990
Dalton McGuinty, Sr.
 
Leader of the Ontario Liberal Party
Lyn McLeod
کیتھلین ون
Leader of the Opposition
Lyn McLeod
Ernie Eves
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1955ء (69 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوٹاوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب Roman Catholicism
جماعت اونٹاریو لبرل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

ڈالٹن مک گنٹی (Dalton McGuinty) (پدائش: 19 جولائی 1955ء) کینیڈا کے صوبے انٹاریو کا 24واں وزیر اعلی تھا۔ ڈالٹن نے تین دفعہ لبرل جماعت کی سربراہی کرتے ہوئے انٹاریو میں انتخابی کامیابی حاصل کی اور نو سال وزیر اعلی رہنے کے بعد رضاکارانہ طور پر جنوری 2013ء میں سیاست سے سبکدوش ہو گیا۔ سیاسی طور پر درمیانے نظریات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ ڈالٹن نے صوبے میں صحت محصول عائد کیا اور وفاقی حکومت سے مل کر صوبائی فروخت محصول کا وفاقی خدمت محصول سے اتحاد کر کے صوبہ کی عوام پر محصولی بوجھ بڑھایا۔

  1. عنوان : L'Encyclopédie canadienne — Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/dalton-mcguinty/ — بنام: Dalton McGuinty