مندرجات کا رخ کریں

ڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو حروفِ تہجی

ڈ اردو کا بارھواں حرف ہے۔ ہندی کا تیرھواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں مستعمل نہیں۔ حسابِ ابجد میں اس کے 'د' کے برابر 4 عدد شمار ہوتے ہیں۔ ہندی الاصل الفاظ میں پایا جاتا ہے۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڈ ـڈ ـڈ ڈ
حرف ڈ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER DDAL
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1672 U 0688
یو ٹی ایف-8 218 136 DA 88
عددی حرف حوالہ ڈ ڈ

مزید

[ترمیم]