چلی چپ
Appearance
چلی چپ کو امریکہ میں 2006 میں سائنسدانوں نے نمائش کے لیے پیش کیا تھا جسے اس وقت رفتار کی دنیا کا تیز ترین سیلیکون چپ کہا گیا، یہ چپ ایک سیکنڈ میں نصف کھرب تک کا حساب کر سکتی تھی۔
چلی چپ کا نام پانے والے اس نئے چپ کی رفتار 500 گیگا ہرٹز تھی، جبکہ اس وقت کی تیز رفتار چپ 798 گیگا ہرٹز ہے[1]
آئی بی ایم اور جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے دنیا میں رفتار کا ریکارڈ توڑنے والی اس چپ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مائع ہیلیئم (liquid helium) کا استعمال کیا تھا۔[2]