پیٹروناس
Appearance
کارپوریشن حکومت کی ملکیت | |
صنعت | تیل اور گیس |
قیام | 17 اگست 1974ء |
صدر دفتر | کوالالمپور، ملائیشیا |
کلیدی افراد | داتو شمس اظہر بن عباس, گروپ کے سی ای او اور صدر |
مصنوعات | پٹرولیم قدرتی گیس پیٹرو کیمیکلز |
خدمات | منتقلی کی خدمات |
آمدنی | US$ 79.95 ارب (2010) |
US$ 20.88 ارب (2010) | |
کل اثاثے | US$ 145.52 ارب (2010) |
کل ایکوئٹی | US$ 87.45 ارب (2010) |
مالک | ملائیشیا کی حکومت |
ملازمین کی تعداد | 39,236 دنیا بھر میں |
ویب سائٹ | www |
پیٹروناس ایک ملائشیائی تیل اور گیس کی کمپنی ہے جسے 17 اگست، 1974 کو قائم کیا گیا۔
پیٹروناس ملائیشیا کی حکومت کی مکمل ملکیت ہے- پیٹروناس دنیا میں فارچون گلوبل 500 کی فہرست میں شامل ہے-
جبکہ اس کا شمار ایشیا میں سب سے زیادہ منافع بخش اداروں میں اس کا 13 واں نمبر ہے-
تاریخ
[ترمیم]پیٹروناس ملائیشیا میں تیل یا گیس نکالنے والی سب سے پہلے کمپنی نہیں ہے- اس سے پہلے رائل ڈچ شیل سراواک کے گورے راجاوں کے تحت یہ کام کرتی رہی ہے-
ذیلی ادارے
[ترمیم]- پیٹروناس کیمیکل
- پیٹروناس گیس برھاد
- پیٹروناس ڈاگانگن برھاد
- ملائیشیا میرین اور ہیوی انجینئری
- کوالالمپور سٹی سینٹر پراپرٹیز