مندرجات کا رخ کریں

پکسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالائی تصویر میں اصل جسامت کے عکس (قدرے پس منظر میں) کا ایک مخصوص حصہ بہت بڑا کر کے دکھا یا گیا ہے جس میں عکس کے عناصر (عنصر کی جمع) کو چھوٹے چھوٹے مکعب کی حیثیت سے دیکھا جا سکتا ہے؛ یہی دراصل اس عکس کے عناصر یعنی عکصر ہیں۔
چند اہم الفاظ

عکس
عنصر
picture
element
pixel
عکس
عنصر
عکصر

picture
element
pix
el
pix el
عک
صر
عک صر

سائنس اور بطور خاص کمپیوٹر علوم میں پِکسل یا عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا گراف کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔سب سے پہلے اس کا استعمال بعید نما (ٹیلی وژن) کی تصویر یا عکس کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا عناصر کے لیے کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیے وجہ تسمیہ۔

عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے۔

انگریزی میں اسے pixel کہا جاتا ہے اور یہاں بھی اس کا ماخوذی عمل اسی طرح ہے کہ اس کو 1969ء میں

  • picture سے pix اور
  • element سے el لے کر ڈھالا گیا۔