پولبیگ مینارہ نور
Appearance
پولبیگ مینارہ نور | |
آئرلینڈ | |
مقام | ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ |
---|---|
متناسقات | 53°20′31.8″N 6°09′04.7″W / 53.342167°N 6.151306°W |
پہلی بار تعمیر ہوا | 1767 |
تعمیر | چونا پتھر |
صورتِ مینار | بالکنی اور لالٹین کے ساتھ ٹاور |
Markings / pattern | سرخ پینٹ |
اونچائی | 20 میٹر (66 فٹ) |
Focal height | 20 میٹر (66 فٹ) |
Characteristic | سرخ روشنی 8 s on, 4 s off, 4 s on, 4 s off |
Admiralty number | A5882 |
NGA number | 6620 |
ARLHS number | IRE-057 [1] |
پولبیگ مینارہ نور (انگریزی: Poolbeg Lighthouse) ابتدائی طور پر 1768ء میں خلیج ڈبلن پر تعمیر کیا گیا۔ 1820ء میں یہ اپنی موجودہ شکل میں دوبارہ ڈیزائن اور تعمیر گیا۔ [2] مینارہ نور ڈبلن بندرگاہ پر عظیم جنوبی دیوار کے سرے پر واقع ہے۔ عظیم جنوبی دیوار رنگسینڈ کے مقام پر جزیرہ نما پولبیگ سے تقریباً چار میل خلیج ڈبلن میں جاتی ہے۔ تعمیر کے وقت دیوار دنیا کی سب سے طویل سمندری دیوار تھی اور یہ اب بھی یورپ کی طویل ترین دیواروں میں سے ایک ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lighthouses Directory"۔ 13 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020
- ↑ "Great South Wall – Great South Wall"۔ 17 نومبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020