پورتا پنچانا
Appearance
پورتا پنچانا | |
مقام | روم |
---|---|
متناسقات | 41°54′34″N 12°29′18″E / 41.90944°N 12.48833°E |
پورتا پنچانا روم میں اوریلیان دیواروں کا ایک دروازہ ہے۔ [1] یہ نام قبیلہ پینچا سے ماخوذ ہے، جو اسی نام کی پہاڑی (پنچان پہاڑی) کا مالک تھا۔ قدیم زمانے میں اسے پورتا توراتا ("پلگڈ گیٹ" بھی کہا جاتا تھا، کیونکہ یہ جزوی طور پر بند تھا) اور سب سے قدیم شارع سلاریا اس کے نیچے سے گزرتی تھی (شارع سالاریا نووا پورتا سالاریا کے نیچے سے گزرتی تھی)۔
یہ دروازہ پانچویں صدی کے اوائل میں شہنشاہ ہونوریوس کے دور میں بنایا گیا تھا۔ [2] قرون وسطی کے دوران ایک افسانہ کے مطابق بازنطینی جنرل بیلیساریس، جس نے یہاں 537ء-538ء کے محاصرے میں اوسٹروگاتھ کے خلاف روم کا دفاع کیا تھا، رومیوں نے اسے شہر میں داخلہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ [2]
دو طرفہ راستے ایک جدید اضافہ ہیں۔ یہ دروازہ بیسویں صدی کے اوائل تک بند رہا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Samuel Ball Platner، Thomas Ashby (1929)۔ "A Topographical Dictionary of Ancient Rome."۔ London: Oxford University Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022
- John Henry Parker (1874)۔ The archaeology of Rome۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022
بیرونی روابط
[ترمیم]- M. Lucentini (31 December 2012)۔ The Rome Guide: Step by Step through History's Greatest City۔ Interlink۔ ISBN 9781623710088
ویکی ذخائر پر پورتا پنچانا سے متعلق تصاویر
ماقبل از پورتا پیا |
روم کے اہم مقامات پورتا پنچانا |
مابعد از پورتا دل پوپولو |