پرکشت ساہنی
Appearance
پرکشت ساہنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1944ء (80 سال) مری |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
والد | بلراج ساہنی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی لارنس اسکول، سنوار |
پیشہ | فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پرکشت ساہنی (انگریزی: Parikshit Sahni) ایک ہندوستانی اداکار ہے جو ٹی وی میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ راجکمار ہیرانی کی تین بلاک بسٹر فلموں لگے رہو منا بھائی، تھری ایڈیٹس اور پی کے میں بھی نظر آئے ہیں۔ وہ اداکار بلراج ساہنی کے بیٹے ہیں۔