پاکستان میں 1957ء
Appearance
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1957ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- صدر پاکستان– اسکندر مرزا 23 مارچ 1956ء تا 27 اکتوبر 1958ء
- وزیر اعظم پاکستان– حسین شہید سہروردی 12 ستمبر 1956ء تا 17 اکتوبر 1957ء
- وزیر اعظم پاکستان– ابراہیم اسماعیل چندریگر 17 اکتوبر 1957ء تا 16 دسمبر 1957ء
- وزیر اعظم پاکستان– ملک فیروز خان نون 16 دسمبر 1957ء تا 7 اکتوبر 1958ء
- مشتاق احمد گرمانی– گورنر مغربی پاکستان 14 اکتوبر 1955ء تا 27 اگست 1957ء
سربراہان افواج پاکستان
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]جنوری
[ترمیم]فروری
[ترمیم]- 2 فروری: صدر پاکستان اسکندر مرزا نے گدو بیراج کا سنگ بنیاد رکھا۔ گدو بیراج 1962ء میں تکمیل کو پہنچا۔