پازیب
Appearance
پازیب جسے پٹی بھی کہا جاتا ہے، خواتین کا ایک زیور جسے ٹخنہ میں پہنا جاتا ہے۔[1]پازیب اور پاؤں میں انگوٹھی پہننے کا رواج بھارت میں تاریخی طور پر انتہائی قدیم اور صدیوں سے جاری ہے، جہاں اسے پایل کہا جاتا ہے، نیز مصری خواتین بھی اسے انتہائی قدیم زمانے سے پہنتی آ رہی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پازیب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "اردو لغت"۔ 2020-10-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-23