مندرجات کا رخ کریں

ٹم شا (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹم شا
ذاتی معلومات
مکمل نامٹموتھی گوور شا
پیدائش (1959-07-05) 5 جولائی 1959 (عمر 65 برس)
ایمپینجینی، جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 9 138 161
رنز بنائے 26 3,215 1,096
بیٹنگ اوسط 13.00 23.12 17.67
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/9 0/1
ٹاپ اسکور 17* 105 56*
گیندیں کرائیں 504 33,256 8,310
وکٹیں 9 417 173
بولنگ اوسط 33.11 29.05 27.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 15 0
میچ میں 10 وکٹ 0 2 0
بہترین بولنگ 2/19 7/79 4/31
کیچ/سٹمپ 2/– 107/– 42/–
ماخذ: Cricinfo، 7 مارچ 2006

ٹموتھی گوور شا (پیدائش: 5 جولائی 1959ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1991ء اور 1994ء کے درمیان نو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ 1994ء میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی شامل تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]