مندرجات کا رخ کریں

ٹریڈنگ ویو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹریڈنگ ویو (انگریزی: TradingView) سماجی روابطہ اور تکنیکی تجزیہ کی ویب سائٹ ہے جہاں ٹریڈر اور سرمایہ کار مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ کرتے ہیں اور اپنا تجزیہ دوسروں کے ساتھ ساجھا کرتے ہیں۔ اس کمپنی کی بنیاد 2011ء میں نیویارک اور لندن میں رکھی گئی۔[1] 2020ء کے اعداد و شمار کے مطابق الیکسا انٹرنیٹ کی فہرست میں اس کا شمار 130واں تھا۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Omar Faridi (11 مارچ 2020)۔ "Leading Financial Trading Technology Firm TradingView Moves Head Offices from New York to London"۔ Crowdfund Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-26
  2. Ruby Hinchliffe (2 نومبر 2020)۔ "TradingView makes UK switch as COVID-19 boosts global users"۔ FinTech Futures۔ Informa Connect۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-26