ٹرینٹ برج
Appearance
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | ویسٹ برج فورڈ، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ | ||
گنجائش | 17,500[1] | ||
متصرف | ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب انگلستان قومی کرکٹ ٹیم ناٹس کاؤنٹی ایف سی | ||
اینڈ نیم | |||
ریڈکلف روڈ اینڈ پویلین اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 1–3 جون 1899: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ٹیسٹ | 10–14 جون 2022: انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
پہلا ایک روزہ | 31 اگست 1974: انگلستان بمقابلہ پاکستان | ||
آخری ایک روزہ | 20 جون 2019: بنگلادیش بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا ٹی20 | 6 جون 2009: بنگلادیش بمقابلہ بھارت | ||
آخری ٹی20 | 10 جولائی 2022: انگلستان بمقابلہ بھارت | ||
واحد خواتین ٹیسٹ | 23–27 جون 1979: انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا خواتین ایک روزہ | 31 اگست 1974: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری خواتین ایک روزہ | 20 جون 2019: انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقا | ||
واحد خواتین ٹی20 | 18 جون 2009: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 10 جولائی 2022 ماخذ: معلومات کھلاڑی: Trent Bridge ای ایس پی این کرک انفو سے |
ٹرینٹ برج (Trent Bridge) انگلستان میں کرکٹ کا میدان۔ ناٹنگھم میں واقع ہے۔ اس کا نام دریائے ٹرینٹ پر کھا گیا ہے۔ اس میدان میں کرکٹ پہلی بار 1838ء میں کھیلی گئی اور پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 1899ء میں ہوا۔
ویکی ذخائر پر ٹرینٹ برج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "The many shapes of England's cricket stadiums"۔ BBC Sport۔ جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-02