ویکیپیڈیا لوگو، انٹرنیٹ پر موجود کثیر لسانی آن لائن دائرۃ المعارف کا لوگو ہے۔ ویکیپیڈیا لوگو آڑا کٹا معما (جگسا = jigsaw) کے ٹکثروں سے دنیا کا گول نا مکمل نقشہ ہوتا ہے۔ بالائی سطح سے کچھ ٹکڑے کم ہوتے ہیں۔