مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ٹھنڈے رہیے جب ترامیم گرم ہو جائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا نے کچھ تلخ تنازعات دیکھے ہیں۔ آن لائن تنازعات میں شامل ہونا ایک عام سے بات ہے - لیکن براہ مہربانی یاد رکھیں کہ ہم سب یہاں ایک ہی مقصد سے آئے ہیں۔ شعلے ویکیپیڈیا کی ترقی میں منفی اثر ڈالتے ہیں اور ویکیپیڈیا کو سب کے لیے غیر خوشگوار بناتے ہیں۔

اپنے آپ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اہم تجاویز

[ترمیم]
  1. اگر کوئی آپ سے اتفاق نہیں کرتا تو یقینی بنائیں کہ ایسا کیوں ہے۔
  2. دوسروں کو نام نہ دیجیے۔ ہر ممکن حد تک نیک نیتی تصور کیجیے۔
  3. سست رفتار رہیں۔ بحث کے لیے کوئی وقت کی حد نہیں ہے۔
  4. خام متن مبہم ہے۔
  5. لوگوں کے بارے میں بہترین خیالات رکھیں۔
  6. معذرت کے لیے تیار رہیں۔
  7. اصولی بات اور دیگر چیزوں حذف کرنے سے پرہیز کریں۔
  8. کبھی کبھی آپ کو صرف تنازع سے دور جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
  9. سوچیے کہ ہر کارروائی چیزوں کو بہتر یا بدتر بنا رہی ہے۔
  10. چیزوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیں۔
  11. ویکیپیڈیا ریت خانہ میں کھیلے۔
  12. یاد رکھیں، آپ ہمیشہ صحیح نہیں ہوتے۔ کئی مرتبہ آپ غلطی پر ہوتے ہیں، کبھی کبھی آپ مکمل غلط ہوتے ہیں۔